Advertisement
Advertisement
Advertisement

موبائل سم خریدنے اور استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر؛ حکومت کا اہم اعلان

Now Reading:

موبائل سم خریدنے اور استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر؛ حکومت کا اہم اعلان
موبائل سم

موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر؛ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

حکومت کی جانب سے موبائل سم خریدنے اور استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں موبائل سمز کی دوبارہ تصدیق کا فیصلہ کیا گیا ہے، سمز کی تصدیق ملٹی فنگر ویری فکیشن سسٹم کے تحت کی جائے گی۔

 اب تک 80 ہزار 624 موبائل سمز کو بلاک کیا جا چکا ہے۔ ملک بھر میں ساڑھے 40لاکھ غیر فعال سمز کو بھی بلاک کیا گیا ہے۔

غیر قانونی سمز پر 8 ہزار 629 ریٹیلرز ،95 فرنچائز کے خلاف کارروائی کی گئی۔

کارروائی کے نتیجے میں نجی موبائل کمپنیز کے 24 اہلکار نوکری سے برخاست جبکہ 5 گرفتار کر لیے گئے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان کی سمز رومنگ پر افغانستان اور دیگر ممالک میں کام نہیں کریں گی اور ایک پاسپورٹ پر اب صرف ایک ہی سم کھولی جاسکے گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر