Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایکس (ٹوئٹر) میں خاموشی سے بڑی تبدیلی کردی گئی

Now Reading:

ایکس (ٹوئٹر) میں خاموشی سے بڑی تبدیلی کردی گئی

ایکس (ٹوئٹر) میں خاموشی سے بڑی تبدیلی کردی گئی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) میں خاموشی سے بڑی تبدیلی کردی گئی ہے۔

ایکس نے اچانک اپنے پلیٹ فارم پر ایک تبدیلی کی ہے جس کے بعد کسی خبر کے لنک کو پوسٹ کرنے پر اس کی ہیڈلائن نظر نہیں آئے گی۔

ایکس کے مالک ایلون مسک کے مطابق اس سے پوسٹس زیادہ بہتر نظر آئیں گی۔

اب جب کوئی لنک ایکس پر پوسٹ کیا جائے گا تو خبر میں شامل تصویر صارف کے سامنے نظر آئے گی جس کے بائیں کونے میں ویب سائٹ ڈومین لکھا ہوگا مگر مزید کچھ بھی نہیں لکھا ہوگا جس سے معلوم ہو سکے کہ اس تصویر پر کلک کرنے پر آپ کسی اور ویب سائٹ پر چلے جائیں گے۔

یہ تبدیلی آئی او ایس اور ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے کی گئی ہے اور اس سے صارفین کے لیے اندازہ لگانا مشکل ہو جائے گا کہ کونسی تصویر کسی خبر کی ہے اور کونسی عام سی تصویر ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ لنک پوسٹس سے ہیڈ لائن ہٹانے کے اس فیچر پر اگست سے کام کیا جا رہا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر