Advertisement
Advertisement
Advertisement

موبائل فونز خریدنے کے شوقین افراد کے لئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

موبائل فونز خریدنے کے شوقین افراد کے لئے بڑی خوشخبری

موبائل فونز خریدنے کے شوقین افراد کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چینی کمپنی ’ویوو‘ نے مہنگائی کے دور میں ’وائے‘ سیریز کا اپنا سستا ترین فون متعارف کرادیا، جسے بیٹری اور کیمروں کی وجہ سے مناسب قرار دیا جا رہا ہے۔

ویوو وائے 27 ایس کو 4۔6 انچ اسکرین کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے جبکہ اسے اینڈرائیڈ 13 کے آپریٹنگ سسٹم میں پیش کیا گیا ہے۔

—فوٹو: کمپنی

فون کے بیک پر دو کیمرے دیے گئے ہیں، جس میں سے مین کیمرا 50 میگا پکسل جبکہ دوسرا کیمرا 2 میگا پکسل دیا گیا ہے۔

Advertisement

اسی طرح فون کے فرنٹ پر 8 میگا پکسل سیلفی کیمرا دیا گیا ہے، تاہم کمپنی کا دعویٰ ہے کہ فون کے کیمروں کو جدید ٹیکنالوجی سے اپگریڈ کردیا گیا۔

فون کو 8 جی بی ریم اور 128 اور 256 جی بی میموری کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

اس فون میں فنگرپرنٹ سینسر سمیت دیگر فیچرز بھی دیے گئے ہیں جبکہ اسے طاقتور بیٹری اور فاسٹ چارجر کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔

فون کو 5 ہزار ایم اے ایچ کی بیٹری اور 44 واٹ کے فاسٹ چارجر کے ساتھ پیش کیا گیا ہے اور کمپنی کا دعویٰ ہے کہ محض 30 منٹ میں اسے کی نصف سے زیادہ بیٹری زیرو سے چارج کی جا سکتی ہے۔

کمپنی نے فوری طور پر فون کو صرف انڈونیشیا میں فروخت لیے پیش کیا ہے، تاہم جلد ہی اسے پاکستان سمیت دیگر ممالک میں بھی پیش کردیا جائے گا۔

کمپنی نے 8 جی بی ریم اور 256 جی بی میموری کے ماڈیول کی قیمت پاکستانی 50 ہزار روپے رکھی ہے، تاہم ممکنہ طور پر اسے پاکستان میں پیش کیے جانے کے وقت اس میں مزید کمی کردی جائے گی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر