Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپنے پاسورڈ کو محفوظ بنانا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ جان لیں

Now Reading:

اپنے پاسورڈ کو محفوظ بنانا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ جان لیں

اپنے پاسورڈ کو محفوظ بنانا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ جان لیں

آج ہم آپکو پاسورڈ کو محفوظ بنانے کا آسان طریقہ بتائیں گے۔

انٹرنیٹ پر جب بھی کسی جگہ اکاؤنٹ بنانا ہوتا ہے تو سروس آپ کو مضبوط (جس کو مشکل سے کھولا جاسکے) پاسورڈ بنانے کی ہدایت کرتی ہے اور ایسے پاسورڈ میں عموماً ایک نمبر، کوئی نشان یا بڑا حرف شامل ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود ہیکرز اس کو کھولنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔

ٹیک ماہرین کی جانب سے ایک ایسا طریقہ بتایا گیا ہے جس کو اپنانے سے پاسورڈ کو توڑنے کے لیے ہیکرز کو تقریباً 3700 کوششیں کرنی پڑیں گی۔

وہ طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے پاسورڈ میں ایموجی شامل کرلیں۔

جی ہاں، یونی کوڈ میں 3600 سے زائد ایموجی موجود ہیں اور پانچ ایموجیز کا استعمال 9 حروف کے عام پاسورڈ کے برابر ہوتا ہے یا سات ایموجیز کا استعمال 13 حروف کے مضبوط پاسورڈ کے مساوی ہوتا ہے۔

Advertisement

200+ Emojis Explained: Types of Emojis, What do they mean & how to use them - Smartprix

ایک بلاگ پوسٹ میں پاسورڈ کے متعلق اہم معلومات شیئر کرنے والے سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپر سکائی کے اسٹین کیمنسکی نے بتایا کہ پاسورڈ توڑنے کے لیے متعدد ہیکنگ آلات اور ڈکشنریز موجود ہیں جن میں الفاظ، ہندسوں اور عام متبادل کریکٹر کے مرکبات شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب حملہ آور لیک ہونے والے پاسورڈ کا ڈیٹا بیس دیکھے گا تو آپ کا اکاؤنٹ مشکل پاسورڈ (کسی فقرے کے مساوی ایموجیز کا استعمال) کی وجہ سے محفوظ رہے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ایموٹیکون کے ساتھ فقرے کے بنائے جانے کو بطور پاسورڈ استعمال کرنا ایک بہترین طریقہ ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر