Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ صارفین کے لئے بُری خبر

Now Reading:

واٹس ایپ صارفین کے لئے بُری خبر

دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سماجی رابطے کی ایپلیکیشن واٹس ایپ کے صارفین کے لئے بُری خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ اب زیادہ عرصہ اشتہارات سے پاک نہیں رہ سکے گا۔

جی ہاں، کمپنی کی جانب سے عندیہ دیا گیا ہے کہ بہت جلد واٹس ایپ میں اشتہارات کا اضافہ ہو سکتا ہے۔

واٹس ایپ کے سربراہ وِل کیتھکارٹ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ واٹس ایپ کے مختلف حصوں میں اشتہارات کا اضافہ کیا جا سکتا ہے، اسٹیٹس اور چینلز جیسے فیچرز میں اشتہارات نظر آسکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ان باکس یا میسجنگ فیچرز میں اشتہارات کو شامل نہیں کیا جائے گا جبکہ چینلز چلانے والے افراد اپنے فالوورز سے ماہانہ فیس لے سکتے ہیں اور اپنے چینلز کے اندر اشتہارات بھی دکھا سکتے ہیں۔

Advertisement

تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ ایسا کب تک ممکن ہوگا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر