ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس کے مالک ایلون مسک کی کمپنی کا راکٹ خلا میں پہنچنے کے بعد تباہ ہوگیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیس ایکس کا مریخ کے سفر کی تیاری کا دوسرا تجربہ بھی ناکام ہوگیا۔
پہلے مرحلے میں راکٹ بوسٹر مرکزی راکٹ سے الگ ہوا، 148 کلومیٹر کی بلندی پر راکٹ سے رابطہ ٹوٹ گیا، اس سے پہلے اپریل میں راکٹ روانگی کے کچھ دیر بعد تباہ ہوگیا تھا۔
راکٹ کی ناکامی کی وجوہات جاننے کے لیے اسپیس ایکس اور ناسا کی مشترکہ تحقیقات جاری ہیں۔
تحقیقات کے بعد ہی بتایا جاسکے گا کہ تجربہ ناکام ہونے کی وجہ کیا تھی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
