Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیس بک میسنجر میں دلچسپ فیچر کا اضافہ کردیا گیا

Now Reading:

فیس بک میسنجر میں دلچسپ فیچر کا اضافہ کردیا گیا

میٹا کی مقبول چیٹ ایپ میسنجر میں ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔

اگر آپ دوستوں سے چیٹ کے لیے میسنجر استعمال کرتے ہیں تو اب میسجز کا جواب ایموجی کے ذریعے دے سکتے ہیں۔

جی ہاں، اس مقصد کے لیے میسنجر ایپ میں مختلف ایموجی ری ایکشنز سجیسٹ کیے جائیں گے جن کو صارف پیغامات کا جواب دینے کے لیے استعمال کرسکے گا۔

ویسے تو میسنجر میں ایموجی ری ایکشن کا آپشن پہلے سے موجود ہے مگر اب اسے مزید بہتر بنا دیا گیا ہے۔

اب محض ایک بٹن دبا کر وہ کسی میسج پر اپنے جذبات کا اظہار کر سکیں گے اور انہیں ایموجیز تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

Advertisement

کمپنی کا کہنا ہے کہ صارفین اپنی پسند کے ایموجیز کو سیٹ کر سکتے ہیں جبکہ   اس فیچر سے صارفین کے لیے چیٹ کا تجربہ زیادہ پُرلطف ہوگا اور وہ کسی میسج پر فوری ریپلائی کر سکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر