Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملازمت کرنا ہماری زندگی کا مقصد نہیں، بل گیٹس

Now Reading:

ملازمت کرنا ہماری زندگی کا مقصد نہیں، بل گیٹس

ملازمت کرنا ہماری زندگی کا مقصد نہیں، بل گیٹس

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ ملازمت کرنا ہماری زندگی کا مقصد نہیں۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں بل گیٹس کا کہنا تھا کہ اگر آپ ایک ایسے معاشرے کا حصہ ہوں، جہاں ایک ہفتے میں صرف 3 دن کام کرنا ہو، تو یہ ٹھیک ہی ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ایسا اس وقت ہوگا جب مشینیں کھانا پکانے سے لے کر ہر کام کرنے کی مہارت رکھتی ہوں گی اور لوگوں کو کمائی کے لیے ہفتے میں 5 یا اس سے زائد دن کام کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک دن ایسا آئے گا جب انسانوں کو زیادہ محنت کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

بل گیٹس نے بتایا کہ انہوں نے پوری جوانی مائیکرو سافٹ کے لیے مختص کر دی تھی، مگر اب احساس ہوتا ہے کہ ملازمت کرنا ہماری زندگی کا مقصد نہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر