Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایکس (ٹوئٹر) صارفین کے لئے بُری خبر آ گئی

Now Reading:

ایکس (ٹوئٹر) صارفین کے لئے بُری خبر آ گئی
ٹوئٹر سروس

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹوئٹر سروس ڈاؤن

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) صارفین کے لئے بُری خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایکس پر جلد ہی ممکنہ طور پر غیر متحرک اکاؤنٹس کی خرید و فروخت شروع کی جائے گی، جہاں کسی بھی اکاؤنٹ کو زیادہ سے زیادہ 50 ہزار امریکی ڈالر میں خریدا یا فروخت کیا جا سکے گا۔

صارفین اپنی مرضی کے وہ اکاؤنٹس خرید سکیں گے جو ایکس پر پہلے سے ہی موجود ہیں لیکن وہ کسی اور کی ملکیت ہیں یا پھر انہیں بنا کر غیر متحرک چھوڑ دیا گیا۔

یعنی خریدنے والے افراد کوئی ایسا اکاؤنٹ بھی خرید سکیں گے جو ان کے نام سے بنا ہوا ہو یا پھر کوئی بھی کمپنی پہلے ہی اپنے نام کے بنے ہوئے اکاؤنٹ کو خرید سکے گی۔

ایکس پر تقریباً ڈیڑھ ارب ایسے اکاؤنٹس ہیں جو غیر متحرک ہیں یا پھر انہیں کبھی کبھار ہی استعمال کیا جاتا ہے اور یہ ان میں سے کروڑوں اکاؤنٹس ایسے ہیں جو ملتے جلتے ناموں سے بنے ہوئے ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر