Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ ’چینل‘ استعمال کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

واٹس ایپ ’چینل‘ استعمال کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے گزشتہ ماہ اکتوبر میں پاکستان میں ’چینل‘ فیچر کو پیش کیا تھا۔

تاہم اب خبر سامنے آئی ہے کہ واٹس ایپ چینل میں مزید فیچر پیش کرنے پر کام کر رہا ہے اور جلد ہی اس میں پول سمیت دیگر آپشنز کو پیش کردیا جائے گا۔

ایپلیکیشن کے ماہرین چینل کے فیچر میں پول کے آپشن کو پیش کرنے پر کام کر رہے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ چینل میں پولز پر فالوور اپنی رائے کا اظہار کر سکیں گے، تاہم رائے دینے والے فالورز کے فون نمبرز چینل کے ایڈمن کو نظر نہیں آئیں گے۔

—اسکرین شاٹ

Advertisement

چینل پر دیے جانے والے پولز میں کوئی بھی فالوور ایک ہی آپشن پر کلک کرنے کے اہل ہوں گے، تاہم صارفین کو اختیار ہوگا کہ وہ آپشن کو تبدیل بھی کریں۔

اسی طرح چینل میں مزید افراد کا ایڈمن بنانے کا فیچر بھی پیش کیے جانے کا امکان ہے، اس وقت کسی بھی چینل کا صرف ایک ہی ایڈمن ہو سکتا ہے۔

چینلز کو مزید بہتر بنانے کے لیے اس میں ’ویو‘ کا آپشن بھی دیا جائے گا، یعنی چینل کے ایڈمن کو یہ معلوم ہوجائے گا کہ کتنے افراد نے چینل کے مواد کو دیکھ لیا۔

اس وقت چینل پر صرف فالوورز کے ری ایکشن سے ہی معلوم ہوتا ہے کہ مواد کو کسی نے دیکھا یا نہیں لیکن نئے فیچر سے ایڈمن کو مواد کو دیکھنے والوں کی تعداد بھی معلوم ہوجائے گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر