Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام ہوجائے ہوشیار!!! پی ٹی اے نے خبردار کر دیا

Now Reading:

عوام ہوجائے ہوشیار!!! پی ٹی اے نے خبردار کر دیا

عوام ہوجائے ہوشیار!!! پی ٹی اے نے خبردار کر دیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے عوام کو خبردار کر دیا ہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سوشل میڈیا، واٹس ایپ کے ذریعے فشنگ لنکس بھیجے جا رہے ہیں۔

 جعلی لنکس میں کہا جاتا ہے آپ کی سم مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہے صارفین کو فشنگ لنکس کے ذریعے سمز کی تعداد جاننے کا کہا جاتا ہے ان فشنگ لنکس کا پی ٹی اے کے موبائل رجسٹریشن نظام سے کوئی تعلق نہیں یہ فشنگ لنکس عوام کو دھوکا دینے کیلئے بنائے گئے ہیں۔

پی ٹی اے نے اپنے اعلامیہ میں کہا کہ عوام ان جعلی لنکس پر کلک کرنے سے گریز کریں صارفین کو کہا جاتا ہے لنک پر کلک نہ کرنے پر موبائل رجسٹریشن معطل کر دی جائے گی۔

 ان جعلی لنکس کے ذریعے صارفین کی ذاتی معلومات تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے عوام سروسز کیلئے سرکاری پلیٹ فارمز کا استعمال یقینی بنائیں پی ٹی اے کی موبائل رجسٹریشن اور سمز سے متعلق اپلیکیشنز  پلےاسٹور پر موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایپل کا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’آئی او ایس 26‘‘ صارفین کیلیے کب دستیاب ہوگا ؟
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر