موبائل فون صارفین کیلئے انتہائی اہم خبر آ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے نے ایس ای سی پی کی سفارشات پر 120 لون ایپس پلیٹ فارمز میں سے 111 کو گوگل پلے اسٹور سے ہٹا دیا ہے۔
پی ٹی اے ایسے پلیٹ فارمز کو بلاک کرنے کیلئے ایس ای سی پی کی سفارش پر کارروائی کرتا ہے۔
پی ٹی اے نے ایس ای سی پی کی سفارشات پر 120 لون ایپس میں سے 111 کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں گوگل پلے اسٹور سے ہٹا دیا ہے۔
باقی لون ایپس کو ہٹانے کیلئے گوگل کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
