Advertisement
Advertisement
Advertisement

مصنوعی ذہانت اب صحافت کا کام بھی انجام دینے لگی

Now Reading:

مصنوعی ذہانت اب صحافت کا کام بھی انجام دینے لگی
مصنوعی ذہانت اب صحافت کا کام بھی انجام دینے لگی

مصنوعی ذہانت اب صحافت کا کام بھی انجام دینے لگی

مصنوعی ذہانت نے اب خبرسازی اور خبر لکھنے کے اوپر اپنی نظریں مرکوز کرلی ہے۔ اور اب اے آئی کے حوالے سے تازہ خبر یہ ہے کہ ایپل کمپنی نے تین چار ایسے خبررساں اداروں سے رابطہ کیا ہے جو خبریں لکھتے ہیں ان میں NBC نیوز سرفہرست ہے تاکہ وہ اپنے سافٹ ویئر الگورتھم کو خبر سازی کے اوپر تربیت دے سکیں۔

واضح رہے کہ اس سلسلے میں لگ بھگ پانچ کروڑ ڈالرکی رقم بھی مختص کی گئی ہے۔

خیال ہے کہ بہت جلد ایپل کمپنی اپنے آئی فون کے او ایس یعنی اوپریٹنگ سسٹم کے لیے انہیں استعمال کریے گی، تاکہ لوگ فون کے اوپر اے آئی سے بنائی ہوئی خبریں دیکھ سکیں تو اس ضمن کے اندر بہت ساری کمپنیوں سے معاہدے کیے گئے ہیں اور ان ک لائسنس پر بھی بات کی گئی ہے۔

تاہم بہت ساری کمپنیاں معلومات کے علاوہ خبر لکھنے اور فیچر بنانے کے لیے کئی قسم کے اے آئی پلیٹ فارم پر کام کر رہی ہیں ان میں سر فہرست اوپن اے آئی ہے۔ اوپن اے آئی جوکہ چیٹ جی پی ٹی کی بانی ہے  اس نے ایسوشیئٹڈ پریس اور ایک اور دوسری کمپنی سے رابطہ کیا ہے کہ تاکہ وہ ان کی خبریں استعمال کر کے اپنے سافٹ ویئرکوخبرسازی کی طرف تربیت دے سکے۔

جبکہ گوگل اس سے قبل یہ اعلان کرچکا ہے کہ وہ ایک ایسے اے آئی سافٹ ویئر یا اے آئی پلیٹ فارم پر کام کر رہا ہے جو مصنوعی ذہانت استعمال کرتے ہوئے صحافیوں کو خبر یا فیچر لکھنے کے اندر مدد کرے گا۔

Advertisement

تاہم اے آئی کے ماہرین اور ڈیجیٹل تجزیہ کاروں کہنا ہے کہ اس ضمن میں کئی قانونی مشکلات بھی ہیں جن کودورکرنا بہت ضروری ہے ان کے اندر نیشنل اور انٹرنیشنل بلخصوص قانونی اور پیٹنٹ کی خبریں شامل ہوسکتی ہیں جن کے کاپی رائٹ اپنی جگہ پر جبکہ ان خبروں کا جو مواد ہوتا ہے وہ بھی حساس ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر