Advertisement
Advertisement
Advertisement

2024 میں کتنے اہم ترین خلائی مشنز خلاء میں روانہ کیے جائیں گے

Now Reading:

2024 میں کتنے اہم ترین خلائی مشنز خلاء میں روانہ کیے جائیں گے
2024 میں کتنے اہم ترین خلائی مشنز خلاء میں روانہ کیے جائیں گے

2024 میں کتنے اہم ترین خلائی مشنز خلاء میں روانہ کیے جائیں گے

خلائی سائنس و ٹیکنالوجی کے شائقین کے لیے ایک خوشخبری ہے کہ رواں برس یعنی کہ 2024 میں بہت ہی اہم خلائی مشنز مدار سے باہر یعنی زمین سے باہر روانہ کیے جائیں گے، ان میں چاند کے مشن کو ممکن بنانے والا آرٹمیز2 پروگرام بی شامل ہے۔

 اس کے علاوہ خلائی سائنس و ٹیکنالوجی اور کائنات کے وسعتوں میں جھانکنے کے لیے مزید اہم تحقیقاتی منصوبے بھی اسی برس پورے کیے جائیں گے۔

قارئین جانتے ہیں کہ ناسا نے دوبارہ چاند پر قدم رکھنے کی ٹھام لی ہیں اور اس سلسلے کے اندر باقائدہ سجنجیدہ تحقیقات شروع ہوگئی ہے۔ سال 2022 میں آپ نے دیکھا کہ آرٹیمز اول نامی ایک مشن اورائین خلائی کیپسول کی صورت میں خلا میں بھیجا گیا تھا اور اب رواں برس کے آخر میں آرٹیمز 2 کے تحت ایک اہم خلائی مشن چاند کی تسخیرکے لیے خلا میں بھیجا جائے گا۔

Advertisement

اگرچہ اس باراورائین کیپسول کے اندر بیٹھے ہوئے خلانورد چاند پر تو نہیں اتر سکیں گے، لیکن وہ چاند پر جانے سے پہلے کی تمام ماحولیاتی اور سائنسی تحقیقات کو انجام دیں گے اوراس سے چاند پر جانے کے جو طویل ترین منصوبے ہیں اس کی راہ ہموار ہوگی۔

 ناسا کے ان تمام مشنز کے ساتھ ساتھ آرٹیمز مشن کے تحت چاند کے اوپر ایک جدید ترین تحقیقی گاڑی یعنی خلائی روور بھی اتاری جائے گی۔۔

دوسری جانب یورپین خلائی ایجنسی ای ایس اے نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس سال اکتوبر میں ایس ای آر اے ہیرا کے نام سے ایک خلائی مشن ایک شہابیہ کی طرف روانہ کرے گا جو اس کے قریب سے گزرکر اس سے متعلق معلومات فراہم کرے گا اس طرح آپ کی معلومات میں اضافہ ہوگا اور اس پر تحقیق کرے گا۔

اس کے علاوی سیارہ مشتری یعنی جوپیٹرکی جانب بھیجا جانے والا یورپا کلیپر خلائی مشن بھی بہت اہمیت رکھتا ہے جو کہ اس سال بھیجا جائے گا۔

اس خلائی دوڑ میں پرائیوٹ کمپیاں بوئنگ اور اسٹارلنک بھی کسی سے کم نہیں ہیں یہ دونوں اپنے خلائی مشنز اور اپنے سیٹ لائٹس خلا میں روانہ کریں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر