Advertisement
Advertisement
Advertisement

موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سام سنگ اپنے نئے ماڈل گلیکسی ایس 24 کی رونمائی آ کرے گا، موبائل فون کمپنی اپنی گلیکسی سیریز کے نئے فونز میں آرٹیفیشل انٹیلجنس (اے آئی) کے ساتھ جڑے فیچرز متعارف کرانے جارہی ہے۔

جی ہاں، سام سنگ سان جوشے کیلیفورنیا میں آج گلیکسی اَن پیکڈ ایونٹ میں اپنے نئے ماڈل گلیکسی ایس 24 کی رونمائی کرے گا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ موبائل فون میں سام سنگ ہی کا تیار کردہ اے آئی ماڈل استعمال ہوگا جبکہ آرٹیفیشل انٹیلجنس کا نظام اس کے ماڈل کے تمام فونز میں دستیاب ہوگا۔

سام سنگ گلیکسی ایس 24 میں سب سے بڑی تبدیلی جو متوقع ہے، وہ ہے اس ماڈل میں اے آئی سافٹ ویئر اور اس سے جڑی ٹرِکس جبکہ اس میں ’اے آئی لائیو ٹرانسلیشن‘ کا فیچر موجود ہوگا۔

Advertisement

ایک رپورٹ کے مطابق ایس 24 اور ایس 24 پلس کی قیمت بالترتیب 899 (تقریباً 2 لاکھ 74 ہزار روپے) اور 1149 یورو (تقریباً تین لاکھ 50 ہزار روپے) ہوگی جبکہ سب سے زیادہ اسٹوریج کا حامل گلیکسی ایس 24 الٹرا 1449 یورو (تقریباً 4 لاکھ 40 ہزار روپے) میں دستیاب ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر