Advertisement
Advertisement
Advertisement

مارک زکربرگ سے متعلق تشویشناک خبر سامنے آ گئی

Now Reading:

مارک زکربرگ سے متعلق تشویشناک خبر سامنے آ گئی

مارک زکربرگ سے متعلق تشویشناک خبر سامنے آ گئی

میٹا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مارک زکربرگ سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر سامنے آ گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹا کا زکربرگ سے متعلق تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ سی ای او میٹا کی خطروں سے بھری سرگرمیاں ان کی موت کا سبب بن سکتی ہیں، مارک زکربرگ ان ہی سرگرمیوں کے باعث اپنی ٹانگ بھی تڑوا چکے ہیں۔

یاد رہے کہ چند ماہ قبل مارک زکربرگ کو مارشل آرٹس کی ٹریننگ کے دوران گُھٹنے پر شدید چوٹ آئی تھی جس کے بعد انہیں سرجری بھی کروانا پڑی تھی۔

میٹا کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ مارک زکربرگ کمپنی کے لیے ممکنہ خطرہ بن سکتے ہیں، ان کا لائف اسٹائل کمپنی کیلئے پریشانی کا باعث ہے۔

 رپورٹ میں میٹا نے نشاندہی کی کہ مارک زکربرگ سمیت انتظامیہ کے متعدد ارکان خطروں سے بھری سرگرمیوں کا حصہ ہیں، تفریح کی غرض سے منتخب جنگی کھیل یہاں تک کہ تفریحی ہوا بازی جیسی سرگرمیاں ان کیلئے سنگین چوٹ یا پھر موت کا باعث بن سکتی ہیں۔

Advertisement

سی ای او یا انتظامیہ کا کسی بھی وجہ کی بنا پر دستیاب نہ ہونا کمپنی پر منفی اثر مرتب کر سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر