
پاکستان میں فیس بک تک رسائی مشکل کیوں؟ وجہ سامنے آگئی
معروف ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے فیس بک کا اہم فیچر ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق فیس بک سے ’نیوز ٹیب‘ ختم کیا جارہا ہے، کمپنی نے خبروں کے لیے مختص یہ ٹیب 2019 ناشروں کے ساتھ لاکھوں ڈالر کا معاہدہ کرتے ہوئے لانچ کیا تھا۔
یہ سروس امریکا اور آسٹریلیا میں بند کی جا رہی ہے۔
میٹا نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ برس امریکا اور آسٹریلیا میں اس فیچر کو استعمال کرنے والوں میں 80 فیصد کمی دیکھی گئی اور پلیٹ فارم پر موجود خبروں کے مواد کو صارفین کے ایک چھوٹے سے ہی حصے نے دیکھا۔
کمپنی کے مطابق میٹا کا یہ تازہ ترین اقدام ناشروں کے ساتھ ہوئے معاہدوں کو معیاد پوری ہونے تک متاثر نہیں کرے گا۔
واضح رہے کہ گزشتہ برس فیس بک نے اس فیچر کو برطانیہ، فرانس اور جرمنی میں بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News