Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ میں نئے فیچر کا اضافہ؛ جو صارفین کی بڑی پریشانی کا حل ثابت ہوگا

Now Reading:

واٹس ایپ میں نئے فیچر کا اضافہ؛ جو صارفین کی بڑی پریشانی کا حل ثابت ہوگا

واٹس ایپ میں نئے فیچر کا اضافہ؛ جو صارفین کی بڑی پریشانی کا حل ثابت ہوگا

واٹس ایپ نے نئے فیچر کا اضافہ کر کے صارفین کی بڑی پریشانی حل کر دی ہے۔

واٹس ایپ کی سیکیورٹی فیچر نے اپنا ایک اور نیا فیچر Silence Unknown Callers متعارف کروا دیا ہے جس کے ذریعے صارفین اب نامعلوم کال کرنے والوں کو خاموش کروا سکتے ہیں۔

اس کیلئے صارفین کو واٹس ایپ کی setting میں جانا ہوگا ، سیٹنگ میں جا کر privacy پر کلک کرئیں تو ٹھیک live location کے نیچے کالز کا آپشن موجود ہوگا کالز کے آپشن میں جاکر Silence Unknown Callers کو ان ایبل کرینگے تو با آسانی نامعلوم کالز سے پیچھا چھڑا سکیں گے۔

 

Advertisement

 

اس فیچر کو ان ایبل کرنے سے کسی بھی گمنام اور انجان نمبر سے آپ کے واٹس ایپ اکاؤنٹ پر کال تو آئے گی لیکن رنگ ٹون سنائی نہیں دے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹک ٹاک نے امریکا میں اپنے پہلے ٹک ٹاک ایوارڈز شو کے انعقاد کا اعلان کر دیا
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر