Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ نے کاروباری صارفین کو بڑی خوشخبری سُنادی

Now Reading:

واٹس ایپ نے کاروباری صارفین کو بڑی خوشخبری سُنادی

انسٹاگرام نے اپنے صارفین کی ایک اور بڑی مشکل آسان کردی

دنیا کی سب سے بڑی میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے کاروباری صارفین کو بڑی خوشخبری سُنادی ہے۔

رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کاروباری صارفین کی آسانی کیلئے ایک ایسے فیچر پر کام کر رہا ہے جو ان کے اہم پیغامات کو محفوظ کرنے کا آپشن فراہم کرے گا۔

جی ہاں، رپورٹ میں بتایا گیا کہ واٹس ایپ میں اس وقت صارفین کے پیغامات کو محفوظ کرنے کیلئے چند آپشنز موجود ہیں جن میں starred message یا pinning  جیسے آپشن شامل ہیں لیکن  اس نئے فیچر کو کاروباری صارفین کے لیے زیادہ اہم تصور کیا جارہا ہے جس کے ذریعے واٹس ایپ میسیج اب Note کی صورت صارف کی چیٹ میں ہی شامل کیے جا سکیں گے۔

کاروباری صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف

واٹس ایپ کا نیا فیچر  واٹس ایپ بزنس  کے بیٹا ورژن  2.24.9.17 میں شامل کیا گیا ہے، اس فیچر کو استعمال کرنے کیلئے صارفین مخصوص پیغام کو منتخب کرتے ہوئے “Add to Note” میں شامل کریں گے جس کے بعد وہ پیغام بطور نوٹ صارف کے  پاس محفوظ ہو جائے گا، اس کے بعد صارفین جب چاہے پیغامات میں نئے نوٹ شامل کر سکتے ہیں۔

Advertisement

واٹس ایپ کا نیا فیچر فی الحال بزنس اکاؤنٹس کے لیے دستیاب ہوگا، امید ہے کہ اس  فیچر  کو جلد ہی تمام صارفین کے لیے بھی متعارف کروا دیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹک ٹاک نے امریکا میں اپنے پہلے ٹک ٹاک ایوارڈز شو کے انعقاد کا اعلان کر دیا
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر