Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بُری خبر آگئی

Now Reading:

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بُری خبر آگئی

انٹرنیٹ صارفین کو شام کے وقت انٹرنیٹ استعمال کرنے میں مشکلات کیوں پیش آرہی ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آ گئی

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بُری خبر آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی آپٹیکل فائبرسب میرین کیبل کو 5 کٹ لگے ہیں اور کیبل ٹھیک ہونے میں ایک ماہ لگے گا۔

پی ٹی اے ذرائع کے مطابق آپٹیکل فائبر کیبل کٹنے سے مشرقی سمت سے آنے والی انٹرنیٹ سروس متاثر ہے، پاکستانی صارفین کو شام کے اوقات میں مشکلات کا سامنا رہے گا۔

اس حوالے سے پی ٹی سی ایل ذرائع کا کہنا ہے کہ مشرقی سمت سے آنیوالی ٹریفک 10 فیصد سے بھی کم ہے اس لئے انٹرنیٹ ٹریفک کو متبادل ذرائع پر شفٹ کردیا گیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوٹیوب میں صارفین کے لئے دلچسپ فیچر متعارف
بچوں کو کس عمر میں موبائل فون دینا چاہیے؟ بل گیٹس کی رائے جانیے
چین نے خلائی بستی کا خاکہ پیش کردیا
انسٹاگرام میں 4 بہترین فیچرز متعارف
جُھنڈ کیساتھ اڑنے کی صلاحیت رکھنے والی روبوٹک مکھی
ڈیپ فیک ویڈیوز کی روک تھام کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر