Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ اپنے صارفین کی بڑی مشکل آسان کرنے کو تیار

Now Reading:

واٹس ایپ اپنے صارفین کی بڑی مشکل آسان کرنے کو تیار

دنیا کی سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سماجی رابطے کی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی بڑی مشکل آسان کرنے کو تیار ہے۔

رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ ویڈیو ریکارڈنگ سے متعلق ایک نئے فیچر پر کام کررہی ہے جو کہ صارفین کیلئے ریکارڈنگ کا عمل آسان بنادے گا۔

جی ہاں، رپورٹ میں بتایا گیا کہ واٹس ایپ اپنے صارفین کیلئے ایک زوم کنٹرول فیچر پر کام کررہا ہے جو آئی او ایس 24.9.10.75 اپ ڈیٹ کے طور پر کیمرے کی خصوصیات کو بہتر بنائے گا۔

یہ نیا فیچر سہولت کو بہتر بناتے ہوئے صارفین کو اپنے پسندیدہ لمحات کو محفوظ کرنے اور شیئر کرنے میں آسانی فراہم کرے گا۔

اس فیچر کے تحت صارفین ویڈیو ریکارڈ کرتے ہوئے ایک نئے بٹن کے ساتھ زوم لیول کو آسانی سے تبدیل کرسکتے ہیں جبکہ اس سے قبل صارف کو اوپر یا نیچے سوئپ کرکے یا پھر اپنی انگلی کیمرے کے بٹن پر رکھتے ہوئے زوم لیول تبدیل کرنا پڑتا تھا۔

Advertisement

یہ خصوصیت کیمرے کے بٹن کو ہلائے بغیر زوم لیول پر مزید کنٹرول فراہم کرتے ہوئے ایک اچھا شاٹ لینے میں مدد دے گا جس سے صارفین کو بالکل وہی شاٹ لینے میں مدد ملے گی جو وہ چاہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹک ٹاک نے امریکا میں اپنے پہلے ٹک ٹاک ایوارڈز شو کے انعقاد کا اعلان کر دیا
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر