Advertisement
Advertisement
Advertisement

جُھنڈ کیساتھ اڑنے کی صلاحیت رکھنے والی روبوٹک مکھی

Now Reading:

جُھنڈ کیساتھ اڑنے کی صلاحیت رکھنے والی روبوٹک مکھی

سائنس دانوں نے جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ایک بڑی روبوٹک مکھی تیار کی ہے، جوکہ جُھنڈ کے ساتھ اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی کی آٹو میشن کمپنی فیسٹو نیٹ ورک  کے ماہر سائنس دانوں کی تیار کردہ یہ بائیونک  مکھی 22 سینٹی میٹر لمبی اور پروں کے ساتھ 24 سینٹی میٹر چوڑی ہے۔

فیسٹو بائیونک بی کے نام سے جانی جانے والی یہ روبو ٹک مکھی دیکھنے میں ایک عام مکھی ہی جیسی نظر آتی ہے لیکن اس کا حجم بڑا اور وزن 34 گرام کے قریب ہے۔

روبوٹک مکھی کی ویڈیو دیکھیں:

Advertisement

اس کی خاصیت یہ ہے کہ یہ جُھنڈ میں آزادانہ طور پر اڑ سکتی ہے۔

اس روبوٹک مکھی کو ماہرہن نے تحقیقی مقاصد کےلئے بنایا ہے ، جس کے  پروں کے پھڑپھڑانے والے ایک نظام کے ساتھ ایک مواصلاتی کٹ نصب کی گئی ہے اور یہ  مواصلاتی کٹ مکھی کو مرکزی کمپیوٹر اور پروں کے پرزوں سے جوڑ کر رکھتی ہے جس سے حقیقی مکھیوں کی سمت شناسی کی طرح پروں میں حرکت ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر