Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا 2025ء میں انسان اور خلائی مخلوق کا سامنا ہوگا؟ بابا ونگا کی چونکا دینے والی پیشگوئی

Now Reading:

کیا 2025ء میں انسان اور خلائی مخلوق کا سامنا ہوگا؟ بابا ونگا کی چونکا دینے والی پیشگوئی
کیا 2025ء میں انسان اور خلائی مخلوق کا سامنا ہوگا؟ بابا ونگا کی چونکا دینے والی پیشگوئی

بلغاریہ کی مشہور نابینا نجومی بابا ونگا کی حیران کن پیشگوئی ایک بار پھر دنیا کی توجہ حاصل کر رہی ہیں۔

انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ 2025ء میں انسانوں اور کسی خلائی مخلوق کے درمیان ایک بڑے اسپورٹس ایونٹ کے دوران ٹکراؤ ہو سکتا ہے۔

اگرچہ سال 2025 کا نصف حصہ گزر چکا ہے، مگر اگلے چند ماہ میں دنیا بھر میں کئی بڑے کھیلوں کے عالمی مقابلے ہونے جا رہے ہیں، جن میں لاکھوں افراد شرکت کریں گے اور اربوں دیکھیں گے، اسی تناظر میں بابا ونگا کی پیش گوئی نئی بحث کا موضوع بن چکی ہے۔

ادھر ماہرینِ فلکیات اور جدید نجومیوں کا کہنا ہے کہ امریکی خلائی دوربین ’جیمز ویب‘ کائنات میں زندگی کے آثار تلاش کرنے میں مسلسل مصروف ہے۔

Advertisement

یہ ممکن ہے کہ عنقریب کسی دوسرے سیارے پر زندگی کے شواہد دریافت ہو جائیں، یا پھر ہماری زمین سے خارج ہونے والے برقی سگنلز کسی ذہین مخلوق تک پہنچ چکے ہوں اور وہ زمین کی جانب سفر کا آغاز کر دے۔

سائنس اور نجوم کے مابین اس دلچسپ ملاپ نے عوامی تجسس کو بڑھا دیا ہے اور اب سوال یہی ہے کہ کیا واقعی ہم 2025 میں کسی غیر زمینی مخلوق سے روبرو ہونے جا رہے ہیں؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر