
پاکستان کا شہر لاہور جسے باغوں اور خوشبوں کا شہر کہا جاتا ہے اور اپنی خوبصورتی کے لئے دنیا کے بہترین شہروں میں اس شہر کا نام شامل ہے۔
حال ہی میں اس شہر کی ایک مارکیٹ میں لوگوں کو سایہ فراہم کرنے کے لئے ایک انوکھا انداز اپنایا گیا ہے۔
اس انداز کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے بھی کئے جارہے ہیں اور گمان کیا جارہا ہے کہ یہ کسی باہر ملک سے لی گئی تصاویر ہیں لیکن ایسا ہرگز نہیں ہے۔
یہ تصاویر لاہور شہر کی لیبرٹی مارکیٹ سے لی گئی ہیں جس سے اس شہر کی خوبصورتی خاطر خواہ اضافہ ہوگیا ہے۔
[amazonad category=”Electronics”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News