Advertisement
Advertisement
Advertisement

مالم جبہ، پاکستان کا ایک خوبصورت سیاحتی مقام

Now Reading:

مالم جبہ، پاکستان کا ایک خوبصورت سیاحتی مقام
مالم جبہ

مالم جبہ ایک سیاحتی اور تفریحی مقام ہے جو ضلع سوات، خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ہے۔

یہ اسلام آباد سے 314 کلو میٹر اور سیدو شریف سے 51 کلو میٹر دور ہے، مالم جبہ قراقرم پہاڑی سلسلے میں ایک پہاڑی مقام ہے۔

حکومت کی جانب سے سیاحتی مقامات کھولنے کے اعلان کے بعد پاکستان کے خوبصورت اور دلکش سیاحتی مقامات میں سے ایک مالم جبہ کو بھی سیاحوں کے لئے دوبارہ کھول دیا گیا۔

Advertisement

حکومت کے اس اعلان کے بعد سطح سمندر سے 9200 فٹ کی بلندی پر واقع مالم جبہ ریزورٹ کو بھی سیاحوں کے لئے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔

عالمی وباء کے واقعات میں کمی اور سیاحت کے کھلنے سے مالم جبہ کے رنگ بحال ہو گئے ہیں اور ملک بھر سے سیاح بھی اس خوبصورت وادی کا رخ کر چکے ہیں، مالم جبہ کے افتتاح پر سیاحوں نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔

 

گرین ویلی پر قدرت کے نظاروں کو اچھے طریقے سے محفوظ کیا گیا ہے، یہاں بچوں اور فیملیز کے لیے بہترین جگہیں ہیں۔

سوات موٹروے اور مالم جبہ روڈ کی تعمیر سے آنے والوں کی مشکلات بھی کم ہوگئیں ہیں۔

Advertisement

بین الاقوامی گیمز میں رینگ پوٹ، سمیشن دی مگ، بال تھروینگ، جمپنگ کیسٹل اور دیگر شامل ہیں۔

موسم سرد ہو یا گرم اب سیاح ہر موسم میں مالم جبہ کے دلفریب نظاروں میں گم ہوکر اپنی تفریح کو یادگار بنا سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر