Advertisement
Advertisement
Advertisement

خواجہ سراوں کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

Now Reading:

خواجہ سراوں کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

خواجہ سراؤں کی بڑی تعداد نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

کراچی میں خواجہ سراؤں کے 25 سرکردہ رہنماؤں نے پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارٹی قیادت پر اعتماد کا اعلان کیا۔

پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ سراؤں کے 25 سرکردہ رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہوئے ہیں، جب کہ ان کے زیر سایہ رہنے والے خواجہ سرا بھی پارٹی میں شامل ہوچکے ہیں۔

پیپلزپارٹی سوشل ڈیموکریٹ پارٹی ہے یہاں سب کے لئے یکساں مواقع ہیں۔

نثار کھوڑو نے کہا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں 60ویں نمبر پر مردم شماری کا ایجنڈا رکھا گیا، مردم شماری پر سندھ کے ریفرنس کو بھیجے 8 ماہ ہوچکے ہیں۔

Advertisement

اس موقع پر خواجہ سرا رہنما بندیا رانا کا کہنا تھا کہ آئندہ بلاول بھٹو کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں، ذوالفقارعلی بھٹو نے آمریت کےسامنے سر نہیں جھکایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر