Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈی ایچ اے میں بے ہودہ ڈانس پارٹیاں معمول بن گٸیں

Now Reading:

ڈی ایچ اے میں بے ہودہ ڈانس پارٹیاں معمول بن گٸیں
پارٹیاں

ڈیفنس میں بے ہودہ ڈانس پارٹیاں ویک اینڈ ناٸٹس اب معمول بن گٸیں، ایسی ہی ایک غیرقانونی منعقدہ ڈانس پارٹی کی فوٹیجزبول نیوز کو موصول ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں واقع معین خان اکیڈمی میں ڈی ایچ اے کی اجازت سے مشروبات بنانے والی کمپنی کا ایونٹ ڈانس پارٹی میں تبدیل ہوگیا۔

ذراٸع کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنر ساٶتھ نے مشروبات بنانے والی کمپنی کو بغیر انکواٸری کے معین خان اکیڈمی میں فنکشن کا این او سی جاری کیا تھا،جس کے ٹکٹ چار ہزار سے نو ہزارروپے تک میں فروخت کئے گئے تھے۔

ذراٸع کا یہ بھی کہنا تھا کہ معین خان اکیڈمی میں منعقدہ ڈانس پارٹی کی فوٹیجز بول نیوز کو موصول ہوئی ، ڈانس پارٹی کے دوران معین خان کرکٹ اکیڈمی کے گراٶنڈ میں لڑکوں اور لڑکیوں کو ناچتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ذراٸع کا مزید کہنا تھا کہ ڈی ایچ اے میں جاری ڈانس پارٹیوں کے انعقاد پر پولیس وانتظامیہ نے بھاری نزرانے لے کر چپ سادھ لی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر