
بابا گرونانک کی 575 سالگرہ کے موقع پر کرتارپور راہداری کا باقاعدہ افتتاح ہفتے کی صبح وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کیا گیا۔
کرتارپور راہداری کو دنیا بھر میں خوب سراہا گیا اور اس تاریخی دن پرسابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ اور نوجوت سنگھ سدھو بھی پاکستان پہنچےہیں جو تقریب کے مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے۔
اس موقع کی مناسبت سے اداکارہ ماریہ واطی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر پنجابی زبان میں اپنے ایک پیغام میں سکھ یاتریوں کا بھرپور انادز میں استقبال کیا اور ساتھ ہی ساتھ پاکستان اور بھارت کے درمیان اس نئے سماجی اور مذہبی رابطے پر مبارکباد بھی پیش کی۔
Congratulations Pakistan Govt and imran Khan to fulfill promise of #Kartarpur Corridor "Peace Corridor for Asia"
Indian Prime Minister Modi Must acknowledge and appreciate this message of PEACE not War
سکھ یاتریاں نو خوش آمدید#Kartarpur2Khalistan2020 #KartarpurCorridor pic.twitter.com/5bqZrE7Cu8Advertisement— Maria Wasti (@mariawastimw) November 9, 2019
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News