
وقار ذکا کی میزبانی میں بول انٹرٹینمنٹ کا مقبول ترین ریئلٹی شو چیمپیئنز سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ پر آگیا۔
چیمپیئز نے نجی انٹرٹینمٹ چینل کے ڈرامے”میرے پاس تم ہو” کو بھی پیچھے چھوڑدیا اور سوشل میڈیا صارفین نے نمبر ون انٹرٹینمٹ چینل کے ریئلٹی شو کو بھی نمبرون بنادیا جبکہ یوٹیوب پر بھی ریئلٹی شو چیمپیئنز کے لاکھوں ویوز ہوگئے ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین میں چیمپیئنز نے بےحد مقبولیت حاصل کرلی جبکہ وقار ذکا کی میزبانی میں ریئلٹی شو چیمپیئنز کے آڈیشنز جاری ہیں۔
سوشل میڈیا ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں میزبان وقار ذکا نے اپنے ریئلیٹی شو چائمپیئنز کی پہلی قسط کو مقبول کامیابی پر صارفین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ـاللہ تیرا شکر ہے ـ
Thank you so much for making the Episode , No.1 , Allah Tera sukar #bolchampions https://t.co/8YFbIkHANF
— Waqar Zaka (@ZakaWaqar) November 8, 2019
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News