Advertisement
Advertisement
Advertisement

فواد چوہدری کا اینکر پرسن پر تھپڑروں اور گھونسوں کی بارش

Now Reading:

فواد چوہدری کا اینکر پرسن پر تھپڑروں اور گھونسوں کی بارش
اینکر مبشر لقمان

وفاقی وزیر فواد چو ھردی نے نامور اینکر مبشر لقمان پر حملہ اور تشدد کیا جبکہ بات یہی ختم نہیں ہوئی بلکہ وفاقی وزیر نے اینکر پرسن پر تھپڑ روں اور گھونسوں کی بارش کردی ۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ لاہور میں صوبائی وزیر آبپاشی محسن لغاری کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں پیش آیا جب وفاقی وزیر فواد چو ھردی نے معروف اینکر پرسن مبشر لقمان پر حملہ کردیا ، تلخ کلامی کے دوران مارپیٹ اور گالیاں  بھی دی ۔

 ذرائع کا کہنا تھا کہ فواد  چوہدری نے اپنے گارڈ کے ہمراہ  نامور اینکر مبشر لقمان کو تھپڑ رسید کر دیا اور گھونسے مارے ، فواد چودھری کے گارڈ نے دھکا دے کر مبشر لقمان کو زمین پر گرا دیا۔

محسن لغاری نے واقعے پر مبشر لقمان سے اظہار ندامت کیا اور معافی مانگی،  مبشر لقمان نے واقعے کی تصدیق کی اور کہا کہ فواد چوہدری نے اچانک ان پر حملہ کیا اور ان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

فواد چوہدری نااہلی کیس پیر کواسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر

Advertisement

تقریب میں جہانگیر ترین، اسحاق خاکوانی سمیت تحریک انصاف کی اعلی قیادت موجود تھی،  مبشر لقمان نے گزشتہ روز اپنے یو ٹیوب پروگرام میں حریم شاہ کے فواد چو دھری سے تعلق بارے بات کی تھی۔

دوسری جانب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر وفاقی وزیر فواد چو ھردینے اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ مبشر لقمان جیسے لوگوں کا صحافت سے کوئ تعلق نہیں۔

Advertisement

اپنے ٹویٹر پیغام میں وفاقی وزیر کا کہناتھا کہ  مبشر لقمان جیسے لوگوں کا صحافت سے کوئی تعلق نہیں یہ وہ طوائفیں ہیں جوصحافت میں گھس گئی ہیں، ایسے صحافتی دلالوں کو بے نقاب کرنا سب کا فرض ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


2 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر