چین میں آج بروز ہفتہ ، صبح کے وقت ایک ڈریگن نما چیز آسمان کی جانب جاتے دیکھی گئی، جو دیکھتے ہی دیکھتےغائب ہوجاتی ہے۔
کچھ افراد اس چیز کو کوروناوائرس کا نام دے رہے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ کورونا وائرس دنیا سے واپس جا رہا ہے۔
خیال رہے کہ انڈیا سے تعلق رکھنے والی صحافی پریا گپتا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو شئیرکی ہے، جس میں ڈریگن نما چیز کو آسمان کی جانب جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔
اس پوسٹ کے نیچے کمنٹس کرنے والے کچھ افراد اپنی اپنی رائے کا اظہا ر کر رہے ہیں۔
،امریکی صدر کے نام سے ایک جعلی اکاؤنٹ کا کہنا تھا کہ

،دوسری جانب ڈاکٹر لون رینجر نامی صارف نے کہا

،اور نریندرہ نامی صارف کا کہنا تھا کہ

خیال رہے کہ کرونا وائرس کی وبا نے دنیا بھر میں 2 لاکھ 76 ہزار سے زائد افراد کو مریض بنا دیا ہے جبکہ اس وائرس میں مبتلا 11 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
واضح رہے کہ لوگوں کی بے شمار تنقید کے باعث پریا گپتا نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ سے ویڈیو ڈیلیٹ کردی ہے۔

مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
