پاک فوج کے جوانوں نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے لئے نئی تخلیق کر ڈالی۔
ویڈیو میں دیکھا جاستا ہے کہ کس طرح فوجی جوانوں نے دستی قوت سے کام کرنے والا واش بیسن تیار کیا گیا ہے جس میں وہ عوام کی آگاہی کے لئے ہاتھ دھوتے اور اسے استعمال کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
