Advertisement
Advertisement
Advertisement

یونیسیف نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی تدابیر بتادیں

Now Reading:

یونیسیف نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی تدابیر بتادیں
کورونا وائرس

اقوام متحدہ کی  انسانی امداد کی تنظیم یونیسیف نے کورونا وائرس کے حوالے سے عوامی آگاہی مہم کا آغاز  کردیا ۔

اقوام متحدہ کی  انسانی امداد کی تنظیم یونیسیف نے کورونا وائرس کے حوالے سے عوامی آگاہی مہم کا آغاز کرتے ہوئے وائرس پھیلنے کے چند وجوہات اور بچاؤ کی تدابیر بتادیں۔

یونیسیف کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق  کورونا وائرس سائز میں بڑا (400 تا 500 مائیکرو) ہوتا ہے۔ یہ وائرس ہوا میں نہیں بلکہ زمین پر رہتا ہے،لہٰذا یہ ہوا کے ذریعہ ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل نہیں ہوتا۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ کورونا وائرس جب کسی دھاتی سطح پر پڑے گا تو یہ 12 گھنٹے  تک زندہ رہے گا،لہٰذا صابن اور پانی سے ہاتھوں  کو دھوتے رہنا چاہئے۔

اس کے علاوہ  جب  کورونا وائرس کپڑے پر پڑتا ہے تو یہ 9 گھنٹوں تک باقی رہتا ہے لہٰذا کپڑے اچھی طرح سے دھونے اور کم از کم دو گھنٹے دھوپ میں رہنے سے وائرس مرجاتا ہے۔

Advertisement

یونیسیف کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ وائرس ہاتھوں پر تقریباً دس منٹ تک زندہ رہتا ہے لہٰذا جراثیم کُش صابن سے اچھی طرح ہاتھ دھونا اس جراثیم کے پھیلنے کی روک تھام کے مقصد کو پورا کرتا ہے۔

اگر کورونا وائرس کو 26 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ  تک کے درجہ حرارت کا سامنا کرنا پڑے تو یہ خود بخود ہلاک ہوجائے گا کیونکہ یہ وائرس گرم ماحول میں زندہ نہیں رہ پاتا۔

Advertisement

یونیسیف  کی رپورٹ کے مطابق گرم پانی اور سورج کی شعاعوں کا ذیادہ سے ذیادہ استعمال اس کے پھیلاؤ کو روکنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کرگئی

 یونیسیف نے خبر دار کیا ہے کہ آئس کریم سمیت ٹھنڈی مشروبات اور کھانے پینے کی اشیاء سے دور رہیں۔گرم اور نمکین پانی سے غرارے کرنے سے ٹانسل کے جراثیم ہلاک ہوجاتے ہیں اور پھیپھڑوں میں رسنے سے بچ جاتے ہیں۔

یونیسیف کا کہنا ہے کہ  ان ہدایات پر عمل پیرا ہونے سے کورونا وائرس کے علاوہ ایچ آئی وی سے بچاؤ کے مقصد بھی پورے ہو سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر