
کورونا وائرس کی پیش نظر ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے جس کے باعث عوام کا سڑکوں پر نکلنا اور گھروں سے باہر آنا جانا مطعاً منع ہے، اس کے باوجود بھی عوام کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری ہے۔
بول نیوز کے شو ڈی اسپیشل رپورٹ میں میزبان و اینکر پرسن مدثر اقبال آج نکلے کراچی ک سڑکوں پر اور تعینات کردہ افسران سے بات چیت بھی کی ۔
مدثر اقبال کو پولیس افسران کی جانب سے مثبت ردعمل ملا اور ایک سوال کے جواب میں انہیں بتایا گیا کہ عوام پولیس افسران، فوجی اہلکار اور حکومتی احکامات کی پاسداری کر رہی ہے لیکن جو لوگ گھروں سے باہر نکلے ہوئے ہیں ان سب کے پاس جائز وجہ موجود ہے جس مین اسپتال جانا، گھر کا راشن لانا شامل ہیں۔
افسان کا کہنا تھا کہ عوام بھی حکومتی احکامات کو سمھجتی ہے اور کافی حد تک مان بھی رہی ہے کیونکہ یہ تمام اقادامات ان کی اپنی سیفٹی کے لئے ہیں ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News