Advertisement

لاک ڈائون، گارڈن آرٹ گیلری میں تبدیل

کوئٹہ کے ایک آرٹسٹ نے کورنا وائرس سے بچاؤ کے لئےاپنے گھر کے گارڈن کوآرٹ گیلری میں تبدیل کر دیا۔

کورنا وائرس نے لوگوں کو خوفزدہ کر کے گھروں تک محدود کر دیا ہے۔ ایسے میں کوئٹہ کے ایک مصور نے خود کو اپنے گھر میں کورنٹنائن کر کے لوگوں میں اس موذی وائرس سےبچنے کی غرض سےآگاہی و شعور اجاگر کرنے کے لئے پینٹینگز بنائیں جن میں خواتین بچوں اور مردوں کو ماسک پہنے دکھایا گیا ہے۔

بچوں اور بڑوں نے پیغام و آگاہی سے بھرپور پینٹنگز کو انوکھے انداز میں ڈس پلے کرنے پر خوب سراہا۔

Advertisement

نمائش دیکھنے والوں پر لازم تھا کہ وہ سماجی فاصلے کا خیال رکھیں اور بیک وقت تین سے زیادہ افراد کے باغچے میں داخلے پر بھی پابندی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اکثر افراد کو لفٹ میں سر چکرانے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
مئی کا مہینہ کن 4 ستاروں کیلئے خوشیوں سے بھرا ہوگا؟ ماہر فلکیات نے بتادیا
اکثر افراد کو وقت تیزی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ اس کا حل جان لیں
امیر گھرانے میں بیٹی کا رشتہ کروانے کیلئے ادا کی گئی فیس نے صارفین کو حیران کردیا
مس یونیورس 2024، تاریخ میں پہلی بار سعودی ماڈل کے شامل ہونے کا امکان
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version