Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرانس کے صدر کیخلاف بولنے پر وقار زکا کتنی رقم سے محروم ہوگئے؟

Now Reading:

فرانس کے صدر کیخلاف بولنے پر وقار زکا کتنی رقم سے محروم ہوگئے؟

وقار زکا پاکستان شوبز انڈسٹری کا ایک جا نا مانا نام ہیں ، جو پاکستان میں منفرد اور مقبول ترین رئیلٹی شو لاتے ہیں اور پھر چھا جا تے ہیں۔

گزشتہ روز فرانس کے صدر کیخلاف بات کرنے پر وقار زکا بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔

فرانس کیخلاف بات کرنے پر وقار زکا کے یوٹیوب چینل پر کمیونیٹی گائیڈ لائن اسٹرائیک آگئی ہے جس کی وجہ سے وہ کچھ پوسٹنگ نہیں کرسکتے۔

وقار ذکا نے حالیہ ویڈیو میں اپنے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ اُن کا نیا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں۔

Advertisement

سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ وقار زکا وہ واحد سیلبرٹی ہیں جنہوں نے فرانس کے صدر کیخلاف کھل کر جنگ کا اعلان کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر