Advertisement
Advertisement
Advertisement

اس تصویر میں موجود جانور کو تلاش کریں

Now Reading:

اس تصویر میں موجود جانور کو تلاش کریں

ایک اور ذہنی آزمائش کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔۔۔ اس تصویر میں موجود ہے ایک جانور جو کہ آپ کو تلاش کرنا ہے۔

ہم آپ کی مدد کرتے چلیں کہ اس تصویر میں موجود اور چھپا ہوا جانور ایک  تیندوا ہے کس کے لئے ماہرین کا کہنا ہے کہ تیندوا خود کو ماحول میں چھپا لیتا ہے اور یہ اس کا بہترین ہتھیار ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ  تیندوا کی یہ خصلت اسے شکار میں مدد دیتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ اسے بہت خطرناک بھی سمجھا جاتا ہے۔

اوپر دی جانے والی تصویر ذرا غور سے دیکھیں اب آپ ہمیں یہ بتائیں گے کہ اس تصویر میں آخر  تیندوا کہاں چھپا ہوا ہے۔

تو کیا ااپ  تیندوا ڈھونڈنے میں کامیاب ہوئے ہیں یا پھر ہم آپکی مزید مدد کریں؟

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
یوٹیوب، سوشل میڈیا اور آن لائن سروسز سے کمائی پر ٹیکس عائد، نیا قانون نافذ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر