Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلوی صحافی کا ابھی نندن کی یاد میں سب سے بڑی ’ٹی پارٹی‘ کا اہتمام

Now Reading:

آسٹریلوی صحافی کا ابھی نندن کی یاد میں سب سے بڑی ’ٹی پارٹی‘ کا اہتمام

آسٹریلوی صحافی ڈینس فریڈمین  پاکستانیوں کے دل میں اپنی جگہ تو پہلے ہی بنا چکے ہیں اور وہ پاکستانیوں سے اپنا رشتہ مزید مضبوط کرنے کے لیے نت نئے طریقے ڈھونڈتے رہتے ہیں۔

ڈینس فریڈمین پاکستانیوں کی طرح ابھی نندن کو ٹرول کرنے میں  بھی ہمیشہ پیش پیش رہتے ہیں۔

اسی مناسبت سے ابھی نندن کو پکڑے جانے کے  دو سال مکمل ہونے پر ڈینس فریڈمین نے ’دنیا کی سب سے بڑی ٹی پارٹی‘ کا اہتمام کیا ہے۔

ڈینس نے سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگ ’ورلڈ بگسٹ ٹی پارٹی‘  کا ٹرینڈ سیٹ کرتے ہوئے کہا کہ اپنی اور اپنے دوستوں کی چائے نوش کرتے ہوئے  ویڈیوز شیئر کریں۔

آسٹریلوی صحافی نے کہا ہے کہ  سب سے مزاحیہ، منفرد اور دلچسپ ویڈیو کو وہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی زینت بھی بنائیں گے۔

Advertisement

یاد رہے کہ 27فروری 2019 کو بالاکوٹ حملے کے بعد بھارت کے2طیاروں کو مار گرانے اور پائلٹ ابھی نندن کو چائے پلانے کے دو برس مکمل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین ابھی سے میمز اور دلچسپ تبصرے شیئر کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر