پاکستانی اداکارہ زویا ناصر اور اُن کے جرمن نژاد نومسلم منگیتر کرسٹن بیٹزمین نے راہیں جدا کرلی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ زویا ناصر اور جرمن ولاگر ان کے منگیتر کرسیٹن بیٹزمن نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو اَن فالو کردیا تھا، جس کے بعد اداکارہ کی جانب سے وضاحت دیتے ہوئے انسٹاگرام پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ کرسٹین بیٹزمین سے شادی نہیں کررہی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ نے وجہ بتاتے ہوئے لکھا کہ میری ثقافت ، میرے ملک، میرے عوام اور میرے مذہب کے بارے میں بے حسی کے حوالے سے اس میں اچانک آنے والی تبدیلی میرے اس مشکل اور اٹل فیصلے کا باعث بنی۔
زویا نے واضح کیا کہ کچھ مذہبی و معاشرتی حدود ایسی ہوتی ہیں جنہیں کسی صورت پار نہیں کیا جاسکتا، اسی لیے علیحدگی کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News