Advertisement
Advertisement
Advertisement

موسیقی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

Now Reading:

موسیقی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
world music day

21 جون، پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج موسیقی کا  دن منایا جا رہا ہے۔

یہ دن منانے کا مقصد لوگوں کو موسیقی کے ذریعے امن، محبت اور بھائی چارے  کو عام کرنے کا پیغام دینا ہے۔

میوزک ڈے کا آغاز 1981  میں فرانس کے شہر پیرس سے ہوا اور آہستہ آہستہ یہ دن پوری دنیا میں منایا  جانے لگا۔

برِصغیر میں بھی موسیقی کی ریت بہت پرانی ہے یہاں موسیقی کی ہر جہت سریلی ہے چاہے ٹھمری۔ دادرا ۔ کافی ہو یا پھر غزل، گیت اور پلے بیک سنگنگ ہو۔

پاکستان میں مہدی حسن، نورجہاں، فریدہ خانم، نصرت فتح سمیت کئی گلوکاروں نے فن موسیقی کو بام عروج تک پہنچایا ہے۔

Advertisement

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر