Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیلی گرام نے صارفین کے لئے نیا فیچر متعارف کرادیا

Now Reading:

ٹیلی گرام نے صارفین کے لئے نیا فیچر متعارف کرادیا
ٹیلی گرام

ٹیلی گرام کمپنی کی جانب سے صارفین کے استعمال کے لئے ایک نیا  اور منفرد فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔

 ٹیلی گرام نے نئے متعارف کردہ فیچر کے حوالے سے بتایا ہے کہ  اب صارفین اس کی مدد سے گروپ ویڈیو کال کی سہولت حاصل کر سکیں گے۔

کمپنی کے مطابق گروپ ویڈیو کال کے دوران صارفین کو اسکرین شیئر کرنے کی سہولت بھی ہوگی ۔

اسکے علاوہ ٹیلی گرام صارفین اب  اینیمیٹڈ تصاویر و اسٹیکرز بھی ایک دوسرے کو بھیج سکتے ہیں ۔

نئے فیچرز کےحوالے سے ٹیلی گرام نے بتایا ہے کہ یہ تمام سہولتیں استعمال کرنے کے لئے صارفین کو ایپلیکیشن اپ ڈیٹ کرنی ہوگی، جس کے بعد وہ گروپ ویڈیو کالنگ اور اسکرین شیئر کرسکیں گے۔

Advertisement

علاوہ ازیں صارفین کو کمپنی کی جانب سے اپ ڈیٹ بھی بھیجی جائے گی۔

[amazonad category=”Electronics”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر