
سوشل میڈیا میں حال ہی میں ایک پہیلی یا ایک تصویر بہت وائرل ہورہی ہے اور بہت مشکل بھی تصور کی جارہی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل اس تصویر یا پہیلی کا درست جواب اب تک 10 میں سے صرف چند لوگ ہی دے سکے بقیہ تمام کے جواب غلط ثابت ہوئے ہیں۔
اوپر دی جانے والی تصویر کو گور سے دیکھین اور بتائیں کہ اس تصویر میں کس بٹن سے دروازہ کھلے گا؟
اس تصویر کا درست جواب بتانے کے لئے آپ کو اپنے دماغ کا تھوڑا زیادہ استعمال کرنا پڑے گا جس میں ہم بھی آپ کی مدد کریں گے۔
تو کیا آپ کو جواب مل گیا ہے؟ اگر نہیں تو اس کا جواب نیچے موجود ہے۔
اس تصویر میں بتایا جارہا ہے کہ یہ دروازہ کس بٹن سے اور کیوں کھلے گا۔
[amazonad category=”Mobile”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News