
پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکارہ اور گلوکار علی ظفر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
گلوکار علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی ہے۔
K-Pop in Pakistan? #kpop pic.twitter.com/nQrjTJTBKs
— Ali Zafar (@AliZafarsays) July 17, 2021
اپنی پوسٹ کے کیپشن میں گلوکار و اداکار علی ظفر نے لکھا ہے کہ کے پوپ پاکستان میں؟
وائرل ہونے والی تصویر میں انہوں نے اپنا لُک بالکل مختلف کرلیا ہے۔
علی ظفر کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
گلوکار علی ظفر سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News