Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کی مہنگی ترین سینڈل

Now Reading:

دنیا کی مہنگی ترین سینڈل

دنیا کی عموماً تمام خواتین کو نئے کپڑوں اور سینڈلز خریدنے کا شوق ہوتا ہے۔

اگر آپ بھی یہ شوق رکھتی ہیں تو آج یہ آرٹیکل ضرور پڑھیں کیونکہ اس میں ہم آپ کو دنیا کی مہنگی ترین سینڈل  کے حوالے سے بتائین گے۔

اسے دنیا کی سب سے مہنگی سینڈل قرار دیا جارہا ہے، جسے مشہورِ زمانہ ’’جادا دبئی‘‘ اور ’’پیشن جیولرز‘‘ نے مل کر تیار کیا ہے، سینڈل کا نام “پیشن ڈائمنڈ شوز‘‘ رکھا گیا ہے۔

جادا دبئی کی شریک بانی ماریا مجاری کا کہنا ہے کہ ایسی ایک جوڑی کی تیاری میں ان کی کمپنی کو نو مہینے سے بھی زیادہ عرصہ لگا ، جس کی بڑی وجہ اس کا نفیس کام ہے۔

یا د رہے کہ مذکورہ کمپنی اس سے پہلے بھی ہیروں والے مہنگے ترین جوتے تیار کرچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر