
مولانا طارق جمیل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں مولانا کے ہم شکل کو دیکھا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مولانا طارق جمیل اپنے ہم شکل کے سامنے کھڑے ہوئے ہیں جبکہ مولانا طارق جمیل اپنے ہم شکل کو حیرت سے دیکھ رہے ہیں ۔
ویڈیو میں نظر آنے والا ہم شکل شخص مولانا طارق جمیل سے کافی مشابہت رکھتا ہے اور ڈریسنگ بھی ان کے جیسی کر رکھی ہے جسے دیکھ کر مولانا خود بھی حیرانی کے ساتھ خوش مزاجی کا اظہار کر تے دیکھے جا سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News