Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیس بک پوسٹس سے صارفین کی جسمانی و ذہنی کیفیات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے، تحقیق

Now Reading:

فیس بک پوسٹس سے صارفین کی جسمانی و ذہنی کیفیات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے، تحقیق

آج کی تاریخ میں ہر کوئی سوشل میڈیا استعمال کرتا ہے اور وہی انسان کی زندگی بھی بنتا چلا جارہا ہے۔

اس دور جدید میں فیس بک کا استعمال خاصہ عام ہوچکا ہے جبکہ اسکے علاوہ بھی  سوشل میڈیا پلیٹ فارم  موجود ہیں۔

فیس بک ہو یا پھر کوئی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہو، وہاں صارفین اپنے خیالات اور جذبات کا اظہار کرتے ہوئے پوسٹس لگائے جاتے ہیں۔

ان لگائے جانے والے پوسٹس کے حوالے سے ایک تحقیق کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ فیس بک پوسٹس سے صارفین کی جسمانی و ذہنی کیفیات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ  فیس بک صارفین کچھ بھی پوسٹ کرتے ہیں، اس کا بغور مطالعہ کرکے ذیابیطس، ڈپریشن، بلڈ پریشر، اور دماغی تناؤ سمیت 21 بیماریوں کا پتہ لگایا جاسکتا ہے۔

Advertisement

اس تحقیق کے لئے فیس بک استعمال کرنے والے 999 افراد سے ان کی پوسٹ اور میڈیکل ریکارڈ مانگا جو انہوں نے دیدیا۔ ماہرین نے پوسٹ کئے جانے والے دو کروڑ الفاظ کا جائزہ لیا گیا۔

امریکی ماہرین نے صارفین کے الفاظ کا استعمال اور ان کے مطالب کو دیکھ کر شماریاتی نسبت کو میڈیکل ریکارڈ کی 21 کیفیات اور امراض سے وابستہ کرنے کی کوشش کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر