Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک ایسے معصوم بچے کی کہانی جو غربت کے مارے سڑکوں پر چیزیں بیچتا ہے

Now Reading:

ایک ایسے معصوم بچے کی کہانی جو غربت کے مارے سڑکوں پر چیزیں بیچتا ہے

وقت سب سکھا دیتا ہے، یہ کہاوت غلط نہیں ہے کیونکہ ایسے بہت سے حالات زندگی میں آتے ہیں جن سے انسان سیکھتا بھی ہے اور وہی حالات اسے کامیاب بھی بناتے ہیں۔

آج ایک ایسے ہی ننھے ساتھی کی آپ بیتی کے حوالے سے جانیں گے جو روزی کے لئے کراچی کی سڑکوں پر سامان بیچتا ہے اور اپنی تعلیم بھی پوری کرہا ہے۔

5 سال کی عمر میں کمانے کے غرض سے گھر سے نکالنے والے بچے کا نام شاہ زیب ہے۔ وہ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سے تعلق رکھتا ہے

شاہ زیب کراچی کی سڑکوں پر موبائل فون کے استعمال میں آنے والی اشیاء کو فروخت کرتا ہے۔

شاہ زیب نے بتایا کہ وہ صبح اسکول جاتا ہے، پھر وہاں سے آکر مدرسے کے بعد میں شام میں 8 بجے سے سامان بیچنے سڑکوں پر نکل جاتا ہے۔

Advertisement

شاہ زیب کا کہنا ہے کہ میرے والد صاحب کرنٹ لگنے سے بیماری میں مبتلا ہوگئے تھے۔ تب سے میں پیسے کمانے کے لئے کراچی کی سڑکوں پر گھوم رہا ہوں۔

شاہ زیب کا کہنا ہے کہ میں نے مختلف کام کیے جس میں ایک چھوٹی سی دکان پر بچوں کی چیزیں بیچتا تھا پھر مجھے کسی نے بتایا کہ بولٹن مارکیٹ سے کھلونے بیچنے کیلئے رکھیں جائیں لیکن اب میں موبائل فون کیلئے استعمال ہونے والا سامان بیچتا ہوں۔

شاہ زیب کا کہنا ہے کہ میرے والدین نے مجھے سکھایا ہے کہ میں محنت کرکے کمانوں اور میں چاہتا ہوں کہ چاہیے جتنا بھی برا وقت آجائے میں اپنی والدہ اور بہن کو کبھی کام نہیں کرنے دوں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر