Advertisement
Advertisement
Advertisement

مینار پاکستان واقعہ: ٹک ٹاکر خاتون کے ساتھی ریمبو کے بارے میں حیران کن انکشاف

Now Reading:

مینار پاکستان واقعہ: ٹک ٹاکر خاتون کے ساتھی ریمبو کے بارے میں حیران کن انکشاف

17 اگست کو مینار پاکستان پر ٹک ٹاکر عائشہ اکرم سے بدسلوکی کی ویڈیو وائرل ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں حکومتی اقدامات پر سوال اٹھنا شروع ہوگئے۔

واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم نے بھی فوری کارروائی کا حکم جاری کیا ہے ۔

ٹک ٹاکر سے بدسلوکی کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز ہوچکا ہے جس میں ٹک ٹاکرعائشہ اکرم کے ساتھ موجود لڑکے کے حوالے سے بہت سے تحفظات ہیں۔

اس لڑکے کا ام ریمبو ہے جو کہ عائشہ کے اتھ بدسلوکی کے وقت وہاں موجود تھا اور اسے ویڈیو میں بھی دیکھا گیا ہے۔

اس کا عائشہ اکرام کیساتھ کیا رشتہ ہے؟ کیا دونوں آپس میں رشتہ دار ہیں یا محض صرف دوست ہیں؟

Advertisement

 ٹک ٹاکر کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کبھی بغیر مقصد گھر سے باہر نہیں نکلی لیکن منظر عام پر آنے والی ویڈیوز کچھ اور ہی کہانی بیان کر رہی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاکر عائشہ کے اہلخانہ پہلے پہل ریمبو کو اپنا رشتے دار بتاتے رہے لیکن تحقیق کرنے پر پتا چلا کہ ان کا آپس میں کوئی تعلق نہیں ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ریمبو اور عائشہ ہمیشہ اکھٹے آتے جاتے ہیں بلکہ ریمبو اسی کے گھر میں رہائش پذیر بھی ہے۔

ٹک ٹاکر عائشہ اکرام اور ریمبو آپس میں دوست بتائے جاتے ہیں جو اس سے قبل کئی ویڈیوز میں ایک دوسرے کیساتھ دیکھے جا سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر