Advertisement
Advertisement
Advertisement

جانیئے، آپ کا نام آپ کی شخصیت کے متعلق کیا بتاتا ہے؟

Now Reading:

جانیئے، آپ کا نام آپ کی شخصیت کے متعلق کیا بتاتا ہے؟

نام، کسی بھی انسان کی پہچان اور اسکی شناخت ہوتا ہے ۔

انسان کے پیدا ہوتے ہی سب سے پہلے اس کے نام کے حوالے سے سوچا جاتا ہے تاکہ اس بچے کو اس کی پہچان اور شخصیت دی جاسکے۔

یہاں آپ کا نام ہی ہوتا ہے جو آپ کو ایک محفل یا چار لوگوں کے درمیان مختلف بناتا ہے۔

بڑے بزرگوں کا کہنا ہے کہ انسان کا نام ہمیشہ سوچ سمجھ کر اچھے معنوں والے ناموں میں سے رکھنا چاہیئے کیونکہ نام کے اثرات انسان کے کردار پر بہت اثر انداز ہوتے ہیں۔

آج اس آرٹیکل میں ہم آپکو بتائیں گے کے آپ کا نام آپ کی شخصیت کے متعلق کیا بتایا ہے؟

Advertisement

 ا، د، ج، ک سے شروع ہونے والے نام:

جن لوگوں کے نام ان حروف سے شروع ہوتے ہیں ایسے لوگ بہت محنتی اور ایماندار ہوتے ہیں ان کے دماغ میں ان کے مقاصد واضح ہوتے ہیں اور یہ منزل تک پہنچنے تک آرام سے نہیں بیٹھتے ہیں۔

ب ، ع ، پ اور س سے شروع ہونے والے نام

جن افراد کے نام ان حروف سے شروع ہوتے ہیں ایسے لوگ کسی کے سامنے بھی اپنے دل کا حال بہت مشکل سے کھولتے ہیں-

یہ لوگ بہت حساس ہوتے ہیں اور جب بھی پیار کرتے ہیں ٹوٹ کر کرتے ہیں ۔

یہ بہت ہمدرد طبعیت کے حامل ہوتے ہیں اور ہر کسی کی مدد کے لئے فوراً تیار ہو جاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ مطلب پرست لوگ ان کی اس خوبی سے با آسانی فائدہ اٹھا لیتے ہیں۔

Advertisement

ث، ل اور ن سے شروع ہونے والے نام

یہ لوگ بہت زندہ دل ہوتے ہیں اور دوستوں کی محفلوں میں وقت گزارنا پسند کرتے ہیں ان کی خوش مزاجی ہر ایک کو مسکرانے پر مجبور کر سکتی ہے یہ لوگ زندگی کے ہر ہر پل کو جینے کے ہنر سے واقف ہوتے ہیں۔

ف ،ہ اور و سے شروع ہونے والے نام

جن افراد کے نام ان حروف سے شروع ہوتے ہیں یہ لوگ فطرتا بہت مہربان ہوتے ہیں یہ لوگوں کے دکھوں کو اپنے دل میں جزب کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

یہ مطلب پرست لوگوں کو خود کو استعمال کرنے کی اجازت کبھی نہیں دیتے ہیں اپنی ذات کی عزت کو برقرار رکھنا ان کے لیۓ سب سے اہم ہوتا ہے جس پر وہ کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرتے ہیں۔

گ ،م ۔ ت اور ی سے شروع ہوتے والے نام

Advertisement

یہ لوگ ہر کام کو اپنے انداز سے کرنے کےعادی ہوتے ہیں ان کے لئے دنیا میں مقام بنانا بہت اہم ہوتا ہے دوسرے لفظوں میں یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ ان کے لئے مالی معاملات اور رتبے کی بہت اہمیت ہوتی ہے اور ان کی ساری جدوجہد اسی کے گرد گھومتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر