
گزشتہ ہفتے سے افغانستان کی صورتحٓل تشویشناک ہونے کی اطلاعات موصول ہورہیں تھیں جس کے بعد اب طالبان نے افغانستان کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
افغانستان کی اس موجودہ صورتحال پر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھا کہ وہ افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کی حفاظت پر گہری تشویش میں مبتلا ہیں۔
We watch in complete shock as Taliban takes control of Afghanistan. I am deeply worried about women, minorities and human rights advocates. Global, regional and local powers must call for an immediate ceasefire, provide urgent humanitarian aid and protect refugees and civilians.
Advertisement— Malala (@Malala) August 15, 2021
اپنے پیغام میں ملالہ نے مزید کہا کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال پر عالمی رہنماؤں سے فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ کرتی ہوں تاکہ شہریوں اور مہاجرین کو تحفظ فراہم کیا جاسکے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News